9 جنوری 2012 - 20:30

صہیوني ریاست کے ٹينکوں نے جنوبي غزہ پٹي کي جانب پيش قدمي کي ہےـ

ابنا: اطلاعات کے مطابق صہيوني فوج کے ٹينکوں نے منگل کي صبح جنوبي غزہ پٹي کے علاقے ميں داخل ہوکر فلسطيني شہريوں اور ان کے گھروں پر حملے کئےـ عيني شاہدين کا کہنا ہے کہ ٹينکوں نے اس علاقے ميں زرعي زمينوں ميں داخل ہوکر فصليں بھي تباہ کر دي ہيں ـ

صہيوني فوج نے غزہ پٹي کے شمالي علاقے جباليا اور مشرقي علاقے التفاح ميں بھي ايسے ہي حملے کئے ہيں ـ صہیوني فوج جنگ بندي کے معاہدے کو نظر انداز کرتے ہوئے شمالي اور مشرقي غزہ پٹي پر حملے کرتي رہتي ہے جس کے نتيجے ميں فلسطينيوں کو جاني اور مالي نقصان پہنچتا ہے.........

/169